نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی ایکویٹی مارکیٹ کی ترقی کی کہانی کے لیے ایک نئے بنچ مارک کے طور پر ابھرے گف نفسٹی نے ایک اور اہم پڑاؤ عبور کیا اور تجارتی سر گرمیوں کے لحاظات ایک نیاسنگ میل حاصل کیا ہے۔
آج یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں گفٹ نفسی
نے کہا کہ 26 ستمبر 2023 کو گفٹ نفسی 15.25 ارب ڈالر (126930 کروڑ رویے کے برابر کے ٹرن اوور کے ساتھ 386350 معاہدوں کی سنگل ڈے ٹریڈنگ سر گرمی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ٹ نفسٹی نے ایک مہینے میں اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا جب ٹرن اوور 29 اگست 2023 کو 12.98 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔