: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30اگسٹ(ایجنسی) مرکزی حکومت نے جمعہ کو بڑا اعلان کرتے ہوئے کئی بینکوں کے آپس میں انضمام کا اعلان کیا- وزیرخزانہ نرملا سیتا رامن نے کہا کہ یونائیٹیڈ بینک، اورینٹل بینک آف کامرس اور پنجاب نیشنل بینک، کا انضام ہوگا- دوسری طرف ، کینارا بینک اور سنڈییکیٹ بینک کا بھی آپس میں
انضمام کیا جائے گا- اسی طرح یونین بینک کا بھی آپس میں انضمام کیا جائے گا- اسی طرح یونین بینک، آندھرا بینک اور کارپوریشن بینک کا بھی انضمام کیا جائے گا- انڈین بینک اور الہ آباد بینک کا بھی آپس میں انضمام ہوگا- مرکزی حکومت کے اس بڑے اعلان کے ساتھ ہی ملک میں سرکاری بینکوں کی تعداد کم ہوکر 12 رہ جائے گی-