: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 اگست (یو این آئی) جیو بھارت 4 جی موبائل ملک کے 2 جی اور 3 جی صارفین کے لیے ایک وردان کے طور پر آیا ہے 2جی اور 3جی استعمال کرنے والے 1 کروڑ سے زیادہ صارفین جیو بھارت کے ذریعے 4جی نیٹ ورک سے جڑے ہیں جیو بھارت نے 1,000 روپے سے کم قیمت والے
موبائل سیگمنٹ کا 50 فیصد حصہ حاصل کر لیا ہے ریلائنس کی حال ہی میں جاری سالانہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے جیو بھارت موبائل کی وجہ سے، 2G اور 3G سے 4G پر جانے والے صارفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ملک میں ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرنے میں مدد کر رہی ہے۔