the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،23اپریل (یواین آئی)حکومت نے کورونا وائرس سے پیداہوئی صورت حال کے مدنظر مرکزی ملازمین اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتہ پر جون 2021تک روک لگا دی ہے اور موجودہ شرحیں جون 2021تک جاری رہیں گی ۔
اس سلسلہ میں وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلان کے مطابق کووڈ۔19سے پیدا ہوئے بحران کو دیکھتے ہوئے مرکزی ملازمین اور پنشن یافتگان کے یکم جنوری 2020سے بقایا



مہنگائی بھتہ کی ادائیگی نہ کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ اسی طرح سے یکم جولائی 2020 اور یکم جنوری 2021سے مہنگائی بھتہ کی ادائیگی بھی نہیں کی جائیگی ۔
اس میں کہاگیاہے کہ ملازمین اور پنشن یافتگان کو موجودہ شرحوں پر مہنگائی بھتہ کی ادائیگی جاری رہے گی ۔اس میں کہا گیاہے کہ یکم جنوری 2020، یکم جولائی 2020 اور یکم جنوری 2020سے لیکر 30جون تک کا کوئی بقایامہنگائی بھتہ نہیں دیا جائیگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.