the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمدآباد،18ستمبر(یواین آئی) افریقہ کی سب سے بڑی موبائل فون بیچنے والی ہانگ کانگ کی کمپنی ٹرانشین ہولڈنگس نے آج کہا کہ یہ ہندوستان میں آئندہ دو سے تین سال میں تقریباً 100 ملین امریکی ڈالر یعنی 710 کروڑروپیے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرے گی۔

ٹرانشین انڈیا کے سی ای او اریجیت تلپاترا نے



یہاں بتایا کہ ٹیکنو برانڈ کے اسمارٹ فون اور آئی ٹیل فیچر فون بنانے والی ان کی کمپنی 2017 میں ہندوستان آئی تھی اور اب تک یہ تقریباًٍ 30 ملین ڈالر یا 210 کروڑ روپیے سے زیادہ کی سرمایہ کاری یہاں کر چکی ہے۔
اس کا نوئیڈا میں واحد انڈین مینوفیکچرنگ یونٹ ہے جس کی استعداد 15 لاکھ فیچر فون اور ساڑھے چھ لاکھ اسمارٹ فون کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.