the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ وہ دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے ممبر اسمبلی پونموڈی کو ریاستی کابینہ میں شامل کرنے کے لیے گورنر گورنر آر این روی کو ہدایت دینے کے مطالبے پر تمل ناڈو



حکومت کی درخواست پر جلد ہی سماعت کرے گی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی زیرقیادت بنچ نے سینئر وکیلوں ابھیشیک منو سنگھوی اور پی ولسن کی دلیلیں سننے کے بعد اس معاملے کو فوری سماعت کے لیے درج کرنے کی ان کی درخواست کو منظور کر لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.