the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں ملزم دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کی باقاعدہ ضمانت کی عرضی پیر کو مسترد کر دی اور انہیں جیل حکام کے سامنے خودسپردگی کا حکم دیا جسٹس



بیلا ایم ترویدی اور پنکج متھل کی بنچ نے مئی 2023 سے علاج کے لیے (طبی بنیادوں پر) ضمانت پرچل رہے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے لیڈر جین کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا اور متعلقہ جیل حکام کے سامنے خودسپردگی کرنے کا حکم دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.