the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
امراوتی، 8 مئی (ذرائع) آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر نارا چندرابابو نائیڈو نے وائی ایس آر کانگریس پارٹی پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں ریاست میں تباہی مچا دی ہے۔ ایک



ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے چندرا بابو نے وائی ایس آر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جگن موہن ریڈی  دارالحکومت امراوتی، پولاورم پروجیکٹ، اور مختلف صنعتوں جیسے اہم پروجیکٹوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.