the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 30 مارچ (ذرائع) دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد سے ہی اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران مسلسل ان کی حمایت کا اظہار کر رہے ہیں۔
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے رہنما اور جھارکھنڈ کے سابق



وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین ہفتہ کو اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال سے ملنے پہنچیں۔
کلپنا سورین نے ملاقات کے بعد کہا کہ ہم دونوں مل کر یہ جنگ لڑیں گے۔ یہ بھی کہا کہ دو مہینے پہلے جو حالات جھارکھنڈ میں تھے، اب دہلی میں بھی وہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.