the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
سری نگر، 9 مئی (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈ ونی علاقے میں 50 گھنٹوں کے طویل آپریشن کے دوران ضلع سری نگر سے تعلق رکھنے والے آخری جنگجو کے مارے جانے کے ساتھ اب اس ضلع کا کوئی جنگجو زندہ نہیں ہے بتادیں کہ کولگام کے ریڈ ونی علاقے



میں سری نگر کی فردوس کالونی عید گاہ سے تعلق رکھنے والا مومن گلزار میر نامی جنگجو مارا گیا جو ضلع سری نگر کا آخری جنگجو تھا اس آپریشن کے دوران ٹی آر ایف کے آپریشنل چیف باسط ڈار سمیت تین جنگجو مارے گئے اور 50 گھنٹے طویل یہ آپریشن بدھ کی شام کو اختتام پذیر ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.