the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
بنکاک، 17 مئی (یو این آئی) ہندوستانی شٹلر ز چراغ شیٹی اور ساتوک سائراج رینگیریڈی کی ٹاپ سیڈ ڈبلز جوڑی نے جمعہ کو تھائی لینڈ اوپن 2024 کے راؤنڈ آف ایٹ میں ملائیشیا کے جنیدی عارف اور



رائے کنگ کی جوڑی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔ آج یہاں کھیلے گئے اس سپر 500 ٹورنامنٹ میں ہندوستانی مردوں کی ڈبلز جوڑی نے ملائیشیا کی جوڑی کو 38 منٹ تک چلے بیچ میں 21-7، 21-14 سے شکست دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.