the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
روم، 05 مارچ (یو این آئی) اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے اٹلی گئے پاکستانی باکسر زوہیب رشید اپنے ساتھی کھلاڑی کے بیگ سے پیسے چرانے کے بعد لاپتہ ہیں  پاکستان امیچور باکسنگ فیڈریشن نے منگل کو یہ اطلاع دی میڈیا رپورٹس کے مطابق



فیڈریشن کے ایک سینئر عہدیدار نے آج یہاں بتایا کہ اٹلی میں پاکستانی سفارتخانے کو اس واقعہ سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور اس معاملے پر پولیس رپورٹ بھی کر دی گئی ہے نیشنل فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل ناصر احمد نے کہا کہ زوہیب رشید کا یہ عمل وفاق اور ملک کے لیے انتہائی شرمناک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.