the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 15 اپریل (یو این آئی) سابق ہندوستانی کرکٹر سنیل گواسکر سمیت ماہرین نے ممبئی انڈینس کے کپتان ہاردک پانڈ یا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کپتانی اور گیند بازی کی وجہ سے ان کی ٹیم کو چوتھی شکست کا سامنا کر نا پڑا۔
سابق



کرکٹر سنیل گواسکر نے ہاردک پانڈیا کی کپتانی پر سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا، ان کی کپتانی اور باؤلنگ دونوں معمولی تھی۔ آخری اوور میں انہوں نے مہندر سنگھ دھونی کے لیے ایک کمزور فل ٹاس اور لینتھ گیند پھینکی جس کی وجہ سے گیند پر چھکے لگائے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.