the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
پونے، 08 نومبر (یو این آئی) انگلینڈ نے بدھ کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے 40ویں میچ میں ہالینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں آج کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹیم میں تین



تبدیلیاں کی ہیں، ہیری بروک اور گس اٹکنسن کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، جبکہ لیونگسٹن اور ووڈ کو ڈراپ کردیا گیا ہے نیدرلینڈ کی ٹیم میں شریج کی جگہ تیجا ندامانورو آئے ہیں شین واٹسن کے مطابق پچ بہت مشکل ہے، یہاں بلے بازوں کو زیادہ مدد ملے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.