the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 02 مئی (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے جمعرات کو بیلجیئم میں 22 سے 26 مئی تک ہونے والی ایف آئی ایچ پرو لیگ 2023-24 مرحلے کے لیے 24 رکنی ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔
ایف آئی انچ پر ولیگ 2023-24 کی بیلجیئم لیگ 22 سے 26 مئی



تک چلے گی ، جبکہ انگلینڈ مرحلہ یکم جون سے شروع ہو کر 9 جون کو ختم ہو گی۔ ہندوستان اپنی مہم سلیمہ ٹیٹے کی قیادت میں 22 مئی کو ارجنٹائن کے خلاف شروع کرے گا، دونوں مرحلوں میں ارجنٹائن، بیلجیم، اسپین، انگلینڈ اور جرمنی کے خلاف دو دو میچ کھیلے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.