the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
Displaying 301 - 330 of 5734 total results
تیر اندازی میں گولڈ میڈل جیتنے پر گھڑگے نے ٹیم کومبارکباد دی

تیر اندازی میں گولڈ میڈل جیتنے پر گھڑگے نے ٹیم کومبارکباد دی

نئی دہلی،5اگست(یو این آئی) کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے نے برلن میں چلنے والی عالمی تیر اندازی چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہندوستانی خواتین ٹیم کو م...

اینڈی فلاور آر سی بی کے ہیڈ کوچ بنے

اینڈی فلاور آر سی بی کے ہیڈ کوچ بنے

بنگلورو، 4 اگست (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آخری سیزن میں مایوس کن کارکردگی کرنے والی رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے سنجے بانگر ...

تمیم اقبال بنگلہ دیش ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

تمیم اقبال بنگلہ دیش ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

ڈھاکہ 4 اگست (یو این آئی) تمیم اقبال نے کمر کی چوٹ کی وجہ سے ایشیا کپ 2023 سے باہر ہونے کے بعد بنگلہ دیش ون ڈے ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیاہے۔تمی...

منوج تیواری نے کرکٹ کو الوداع کہا

منوج تیواری نے کرکٹ کو الوداع کہا

کولکتہ، 03 اگست (یو این آئی) تجربہ کار ہندوستان اور مغربی بنگال کے بلے باز منوج تیواری نے جمعرات کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا سوشل میڈیا پر شیئ...

ہندستان نے ونڈیز کو 200 رن سے شکست دے کر سیریز جیتی

ہندستان نے ونڈیز کو 200 رن سے شکست دے کر سیریز جیتی

تروبہ، 02 اگست (یو این آئی) ہندستان نے شبھمن گل (85) کی قیادت میں بلے بازوں نے شاندار کارکردگی کے بعد مکیش کمار (30/3) اور شاردول ٹھاکر (37/4) کی مہلک...

ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میں اپنی اب تک کی سب سے بڑی فتح کا ریکارڈ بنایا

ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میں اپنی اب تک کی سب سے بڑی فتح کا ریکارڈ بنایا

ذرائع:ہندوستان نے تروبا میں ویسٹ انڈیز کو 200 رنز سے شکست دے کر اپنی دور کی سب سے بڑی ون ڈے جیت ریکارڈ کی۔ بھارت نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز 1-2 سے جی...

ایچ سی اے صدر کے طور پر دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑیں گے اظہر الدین

ایچ سی اے صدر کے طور پر دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑیں گے اظہر الدین

نئی دہلی، 1 اگسٹ (ذرائع) ہندوستان کے سابق کپتان محمد اظہرالدین نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ دوسری مدت کے لیے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (HCA) کے صدر کے ل...

اگلے دو مہینے ہمارے لیے اہم ہیں: ہرمن پریت

اگلے دو مہینے ہمارے لیے اہم ہیں: ہرمن پریت

نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) ہندوستانی مینز ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے کہا ہے کہ 2024 پیرس اولمپک گیمز میں کوالیفکیشن کو ذہن میں رکھتے ہوئ...

کشمیر میں ملی ٹنسی کم ہوئی ہے لیکن مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی ہے: دلباغ سنگھ

کشمیر میں ملی ٹنسی کم ہوئی ہے لیکن مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی ہے: دلباغ سنگھ

سری نگر، یکم اگست (یو این آئی ) جموں و کشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں ملی ٹنسی کم ضرور ہوئی ہے لیکن پوری طرح سے ختم نہی...

ممبئی انڈینز نیویارک نے میجر لیگ کرکٹ ٹی20 ٹورنامنٹ جیتا

ممبئی انڈینز نیویارک نے میجر لیگ کرکٹ ٹی20 ٹورنامنٹ جیتا

نیویارک؍ممبئی،31 جولائی (یو این آئی) کرکٹ کا جادو امریکہ میں بھی عروج پر ہے میجر لیگ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ امریکہ کے گرینڈ پریری سٹیڈیم...

ہندوستان کو اسپین سے قریبی میچ میں شکست

ہندوستان کو اسپین سے قریبی میچ میں شکست

بارسلونا، 26 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کو ہسپانوی ہاکی فیڈریشن کے 100 ویں سالگرہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں اسپین کے ہاتھو...

سابق کپتان این بارڈر نے آسٹریلیائی کرکٹ کو بام عروج تک پہنچایا

سابق کپتان این بارڈر نے آسٹریلیائی کرکٹ کو بام عروج تک پہنچایا

نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی ) آسٹریلیا کے سابق کپتان ایلن بارڈر کا شمار کرکٹ تاریخ کے بہترین کپتانوں میں ہوتا ہے۔ ایلن بارڈر کو آسٹریلیائی کرکٹ می...

ٹیسٹ سیریز پر 1-0 سے ہندوستان کا قبضہ، دوسرا ٹیسٹ ڈرا پر ختم

ٹیسٹ سیریز پر 1-0 سے ہندوستان کا قبضہ، دوسرا ٹیسٹ ڈرا پر ختم

ٹرینیڈاڈ، 25 جولائی (یو این آئی) ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ پیر روز یہاں پورٹ آف اسپین میں مسلسل بارش کی وج...

کولمبو میں پاکستان فرنٹ فٹ پر

کولمبو میں پاکستان فرنٹ فٹ پر

کولمبو، 24 جولائی (یو این آئی) ابرار احمد (69/4) کی قیادت میں گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد عبداللہ شفیق (74 ناٹ آؤٹ) اور شان مسعود (51) کی مضب...

کرمن نے ایونزویل میں تاریخی خطاب جیتا

کرمن نے ایونزویل میں تاریخی خطاب جیتا

ایونزویل، 24 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی ٹینس کھلاڑی کرمن کور تھانڈی نے یہاں منعقدہ آئی ٹی ایف ڈبلیو 60 ایونزویل کے فائنل میں یوکرین کی یولیا سٹاروڈ...

بمراہ، پرسدھ مکمل فٹنس کے قریب

بمراہ، پرسدھ مکمل فٹنس کے قریب

ممبئی، 21 جولائی (یو این آئی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ نے جمعہ کو کہا کہ تیز گیند باز جسپریت بمراہ اور پرسدھ ...

امریکہ کی ویمن فٹبال ٹیم لگا ہر تین بار ورلڈ کپ جیت کر تاریخ رقم کر سکے گی؟

امریکہ کی ویمن فٹبال ٹیم لگا ہر تین بار ورلڈ کپ جیت کر تاریخ رقم کر سکے گی؟

آکلینڈ، 20 جولائی (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں آج سے خواتین کا فٹبال ورلڈ کپ شروع ہورہا ہے، امریکی ٹیم گزشتہ دوور لڈ کپ جیت چکی ہے، اور ت...

سنکلیئر نے دوسرے ٹیسٹ میں ریفر کی جگہ لی

سنکلیئر نے دوسرے ٹیسٹ میں ریفر کی جگہ لی

پورٹ آف اسپین، 18 جولائی (یو این آئی) ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے بائیں ہاتھ کے بلے باز ریمن ریفر کی جگہ...

کرسٹیانو رونالڈو نے مسلمان مداحوں کے دل جیت لیے

کرسٹیانو رونالڈو نے مسلمان مداحوں کے دل جیت لیے

لسبن ، 14 جولائی (یو این آئی) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسلامی طرز اپنا کر مسلمان مداحوں کے دل جیت لیے۔نگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو ...

جیوتی نے ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا

جیوتی نے ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا

بنکاک، 13 جولائی (یو این آئی ) نوجوان ایتھلیٹ جیوتی پر اجی نے جمعرات کے روز یہاں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی 100 میٹر رکاوٹی دوڑ میں پہلی ...

جوکووچ 24ویں گرینڈ سلیم سے دو قدم دور

جوکووچ 24ویں گرینڈ سلیم سے دو قدم دور

لندن، 12 جولائی (یو این آئی) سربیا کے تجربہ کار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے سال کے تیسرے اور مجموعی طور پر 24ویں گرینڈ سلیم ٹائٹل کی طرف ایک قدم بڑھات...

ہندوستانی ٹیم یورپ کے دورے پر روانہ

ہندوستانی ٹیم یورپ کے دورے پر روانہ

بنگلورو، 12 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم بدھ کو ایشیائی کھیلوں کی تیاری کے لیے اپنے یورپی دورے پر روانہ ہوگئی۔...

ہندوستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی

ہندوستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی

ڈھاکہ، 11 جولائی (یو این آئی) دیپتی شرما (12/3)، مینو مانی (9/2) اور شیفالی ورما (15/3) کی شاندار گیند بازی کی بدولت منگل کو سنسنی خیز مقابلے میں ہندو...

بی سی سی آئی ایشین گیمز میں مردوں اور خواتین کی ٹیمیں بھیجے گا

بی سی سی آئی ایشین گیمز میں مردوں اور خواتین کی ٹیمیں بھیجے گا

ممبئی، 8 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ستمبر میں چین کے ہانگ زو میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں کے لیے خواتین اور مردو...

نیدر لینڈ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی آخری ٹیم بنی

نیدر لینڈ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی آخری ٹیم بنی

بلا وایو، 6 جولائی (یو این آئی) نیدر لینڈ نے باس ڈی لیڈ ( پانچ وکٹ ، 123 رن) کے شاندار آل راؤنڈ کار کردگی کی بدولت ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر - 6 مر حلے...

جھولن نے کولکتہ میں ورلڈ کپ ٹرافی کا خیر مقدم کیا

جھولن نے کولکتہ میں ورلڈ کپ ٹرافی کا خیر مقدم کیا

کولکتہ ، 6 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی خواتین کی کرکٹ لیجنڈ جھولن گوسوامی نے جمعرات کو کولکتہ میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کا خیر مقدم کیا۔...

نم آنکھوں کے ساتھ تمیم نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہا

نم آنکھوں کے ساتھ تمیم نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہا

چٹ گاو¿ں،6جولائی (یو این آئی) بنگلہ دیش کے کپتان تمیم اقبال نے ایک روزہ ورلڈ کپ 2023سے صرف تین ماہ پہلے جمعرات کو بین لاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے ...

تلنگانہ بھر میں 17,000 میدان بنائے جائیں گے : وزیر اسپورٹس

تلنگانہ بھر میں 17,000 میدان بنائے جائیں گے : وزیر اسپورٹس

حیدر آباد 5 جولائی (یو این آئی ) تلنگانہ کے وزیر اسپورٹس سرینواس گوڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو تلنگانہ کو کھیلوں کے میدانوں میں سر فہرس...

اگرکر ہندستانی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہوں گے

اگرکر ہندستانی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہوں گے

ممبئی ، 04 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق گیند باز اجیت اگر کر کو سینئر مردوں کی سلیکشن کمیٹی کے چیئر مین بن گئے ہیں۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان...

ایشنز ٹیسٹ تنازع: برطانوی اور آسٹریلوی وزرائے اعظم آمنے سامنے

ایشنز ٹیسٹ تنازع: برطانوی اور آسٹریلوی وزرائے اعظم آمنے سامنے

لندن ، 4 جولائی (یو این آئی) ایشنر سیریز میں برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ تنازع کا شکار ہونے کے بعد اب دونوں ممالک کے وزرائے اعظمبھی ...

Displaying 301 - 330 of 5734 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.