the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی نے مہنگائی اور بے روزگاری سے آزادی اور تبدیلی کے لیے کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے مسٹر کھڑگے نے کہا ’’ مہنگائی نہیں تبدیلی کا انتخاب



کریں  کانگریس کو ووٹ دیں۔ ہاتھ بدلے گا حالات۔ مسٹر گاندھی نے کہا ” ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی عروج پر ہے اور نریندر مودی کہتے ہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہے ان کے پاس دمسائل سے بھٹکانے کی نئی نئی تکنیکیں ہیں، لیکن جھوٹ کے کاروبار کا انجام اب قریب ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.