the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی ( آپ ) کی رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر ان کے ساتھ بدسلوکی کے ملزم کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن وزیر اعلیٰ کی



رہائش گاہ کے اندر موجود سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیقات ہوتے ہی حقیقت سب کے سامنے آجائے گی کسی کا نام لیے بغیر محترمہ مالیوال نے کہا کہ اس واقعے کی ایک نامکمل ویڈیو پوسٹ کرکے جرم کے مرتکب کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.