the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/ سیول، 06 مارچ (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کو جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو تائی یول کے ساتھ 10ویں ہندوستان-جنوبی کوریا مشترکہ کمیشن کی میٹنگ کی شریک صدارت کی۔
سیول پہنچنے کے بعد ڈاکٹر جے شنکر نے بدھ کو جنوبی کوریا اور ہندوستان کے



درمیان 10 ویں جوائنٹ کمیشن میٹنگ میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے جنوبی کوریا کے ساتھ اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز ، سیمی کنڈکٹر ز اور گرین ہائیڈ روجن جیسے نئے شعبوں میں اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو بڑھانا چاہتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.