the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ذرائع:

مشہور امریکی ریپر، ڈی جے، اور ریکارڈ پروڈیوسر جوناتھن ایچ سمتھ، جو اپنے اسٹیج کے نام لِل جون سے مشہور ہیں انہوں نے 15 مارچ بروز جمعہ لاس اینجلس کی کنگ فہد مسجد میں اسلام قبول کرلیا



ہے۔

اسکالر کی مدد سے جان کی شہادت کا اعلان کرنے کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر گردش کر رہا ہے۔

جون امریکی مصنف اور کارکن شان کنگ کے بعد رمضان کے پہلے ہفتے میں اسلام قبول کرنے والے دوسرے معروف امریکی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.