the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے شراب پالیسی 2021-2022 (جو بعد میں منسوخ کر دی گئی) کے مبینہ گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں گرفتار بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) قانون ساز کونسل کی رکن کے کویتا کی



عبوری ضمانت کی عرضی پیر کو مسترد کر دی راؤس ایونیو میں واقع کاویری باویجا کی خصوصی عدالت نے یہ حکم دیا خصوصی عدالت نے مرکزی تفتیشی ایجنسی (ای ڈی) اور عرضی گزار محترمہ کویتا کے دلائل کو تفصیل سے سننے کے بعد 4 اپریل کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.