the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
سری نگر، 12اپریل(یو این آئی)وادی کے اطراف وا کناف میں حضرت علی (رض) کے یوم شہادت پر روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا  درگاہوں، امام بارگاہوں اور خانقاہوں میں رات بھر شب خوانی کی گئی درگاہ حضرت بل میں نماز پنجگانہ کے بعد زائرین موئے



مقدس (ص)کے دیدار سے فیضیاب ہوئے یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں بدھ کے روز حضرت علی (رض) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس حوالے سے درگاہوں، امام بارگاہوں اور خانقاہوں میں روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.