the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
اعتماد:

جڑچرلہ نامہ نگارسالانہ فاتحہ مولائے کائنات حضرت سیدنا علی مرتضیؓ و حضرت سید محمد فخر الحسن جیلی قادری کلیمی چشتیؒ بمقام درگاہ حضرت صوفی سید شاہ علی میراں قادریؒ زیرِ سرپرستی جناب سید قطب الدین قادری بخاری چشتی کلیمی منعقد ہے۔ 

بتاریخ



13 اپریل بروز جمعرات افطار اور بعد نمازِ مغرب تناول طعام کا انتظام ہوگا۔

 بعد نمازِ تراویح محفلِ سماع منعقد ہوگی۔ جس کی نگرانی سید ممود علی شاہ بخاری چشتی کلیمی و سید مصطفی علی شاہ قادری بخاری چشتی کلیمی فرمائیں گے۔ سید اکبر علی شاہ قادری بخاری چشتی کلیمی نے عوام سے شرکت کی گزارش کی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.