the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 5 اپریل (یو این آئی) حکومت نے منگل کو ایوان بالا راجیہ سبھا میں کہا کہ اس سال حج کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے وقفہ صفر کے دوران کہا کہ حج گزشتہ دو برسوں سے کورونا بحران کی وجہ سے نہیں ہو رہا تھا اس بار اس سفر کی تمام تیاریاں



مکمل کر لی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی حکومت کو فیصلہ کرنا ہے کہ ہندوستان سے کتنے عازمین حج پر جائیں گے اس سے پہلے ترنمول کانگریس کے ندیم الحق نے یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ اس بار حج کے لیے لوگوں سے دستاویزات بنوائے گئے ہیں، لیکن اس بار بھی حج کو لے کر غیر یقینی صورتحال ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.