the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 6 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ ودیا بالن کی آنے والی فلم دو اور دو پیار کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اپلاز انٹر ٹینمنٹ کی طرف سے پیش کردہ ایلیپس انٹر ٹینمنٹ پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم دو اور دو پیار کو شیر شا گوہاٹھا کرتا نے ڈائر



یکٹ کیا ہے- بطور ہدایت کار یہ ان کی پہلی بالی ووڈ فلم ہے۔ اس فلم میں ودیا بالن، پر تیک گاندھی، الیانا ڈی کروز اور سینتھل راما مورتی نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ فلم دو اور دو پیار کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم دو اور دو پیار 19 اپریل 2024 کو سلور اسکرین پر ریلیز ہو گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.