the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 18 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فرنچائز کی فلمیں ان کے دل کے قریب ہیں۔
سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ٹائیگر 12،3 نومبر کو ریلیز ہوئی ہے۔ ٹائیگر 3 نے باکس آفس پر 200 کروڑ روپے کمائے ہیں۔
ٹائیگر 3 سے پہلے



اس فرنچائزی کے دوحصے ایک تھاٹا ئیگر (2012) اور ٹائیگر زندہ ہے (2017) کو ریلیز ہو چکی ہیں۔ کترینہ کیف نے کہا کہ میں فلم ٹائیگر 3 کی کلیکشن سے بہت پر جوش ہوں۔
ناظرین کی تفریح کرنا سب سے زیادہ خوشی دیتا ہے۔
ناظرین کی محبت ہی ہمیں اس فرنچائز کو جاری رکھنے کی ترغیب دیتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.