the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
برسی 21 فروری کے موقع پر
ممبئی 20 فروری (یو این آئی ) آج کے دور میں جہاں مس انڈیا کا خطاب جیتنے والی حسیناؤں کو فلموں میں کام کرنے کا موقع آسانی سے مل جاتا ہے ، وہیں نو تن کو فلموں میں کام حاصل کرنے کے لئے بہت جد وجہد کرنا پڑی تھی۔
جون 1936 کو ممبئی میں پیدا ہونے والی نو تن کا اصلی نام نو تن سمرتھ کو اداکاری کا فن 4 وراثت میں ملا۔ ان کی ماں شوبھنا سمر تھ جانی مانی فلم اداکارہ



تھیں۔
بالی ووڈ میں ایسی شخصیتوں کی ایک طویل فہرست ہے جن کے کارناموں کو ہم کبھی فراموش نہیں کر سکتے اور جنھوں نے فلمی دنیا میں اپنا انمٹ نقش چھوڑا ہے۔ اس طویل عرصے میں کیسے کیسے نامور فن کاروں نے، جن میں ایکٹرز ، ڈائریکٹرز ، گلوکار ، رائٹرز، شاعر اور موسیقار اور فلمی اسکرین پر اور اس کے پس پردہ کام کرنے والی سینکڑوں شخصیتیں شامل ہیں، اپنی لگن اور فنی جوہر سے بالی ووڈ کو وہ بلند مقام دیا جہاں اُسے ہم آج دیکھتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.