the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 8فروری(یو این آئی)مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندرپردھان 10 فروری کو پرگتی میدان میں نیشنل بک ٹرسٹ کے زیر اہتمام 9روزہ عالمی کتاب میلے کا افتتاح کریں گے یہ اطلاع نیشنل بک ٹرسٹ انڈیا کے ڈائرکٹر شری یوراج



ملک نے یہاں اخباری نمائندوں کو دی  اس موقع پر سعودی عرب کی طرف سے معزز مہمان دی لٹریچر، پبلشنگ اینڈ ٹرانسلیشن کمیشن کے پبلشنگ جنرل منیجر ڈاکٹر عبداللطیف الواصل اور آئی ٹی پی او کی جنرل منیجر مسز ہیما میتی بھی موجود تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.