the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدر آباد، 7 جون (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، تربیت و تعیناتی سیل (ٹی پی سی) کے زیر اہتمام گیلکسی پلیسمنٹ سرویسز اور اسوسیشن آف مسلما پروفیشنلس (اے ایم پی) کے اشتراک سے 12 جون 2023 کو مانوا سپورٹس کمپلیکس، یونیورسٹی کیمپس، کچی بولی، حیدر آباد میں 10 بجے صبح تا 4 بجے دن



میرگا جاب میلے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
یہ جاب میلہ طلبہ یونین کے پروگرام ” جشن بہاراں 2023ء کا حصہ ہے۔
ڈاکٹر محمد یوسف خان، انچارج ٹی پی سی کے بموجب تقریباً 50 کمپنیوں، تجارتی اداروں اور ایم این سیز کے نمائندے اس میلے میں حصہ لیں گے اور 4000
ملازمتوں کے لیے امیدواروں کا انتخاب عمل میں آئے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.