the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدر آباد، 26 مئی (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2023-24 کے لیے انٹرنس کی بنیاد پر پی ایچ ڈی اور پیشہ ورانہ کورس میں داخلوں کی آخری تاریخ میں 6 جون 2023



تک توسیع کی گئی ہے۔ آن لائن درخواست داخل کرنے کی تاریخ پہلے 28 مئی تھی۔
پروفیسر ایم و نجا، ڈائر کٹر نظامت داخلہ کے بموجب امیدواروں کی جانب سے نمائند گیوں کے پیش نظر یہ توسیع کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.