the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
پر یاگ راج، 8جون (یو این آئی)’نریش مہارانی کی غزلوں میں سماج کا تقریباً ہر پہلو واضح طور پر نظر آتا ہے ان کی غزلوں میں سماج کا درد صاف جھلکتا ہے انہوں نے معاشرے کی ستم ظریقی اور خوبیوں کو بڑی عمدگی کے



ساتھ اپنی شاعری میں پرویا ہے  یہی وجہ ہے کہ ان کی غزلیں عہدحاضرپوری طرح مطابقت رکھتی ہیں انہوں نے اپنی مصروف ترین زندگی سے کچھ وقت نکال کر ادب کو دیا ہے، جس کے نتیجے میں ان کی غزلوں کا یہ مجموعہ منظر عام پر آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.