the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

تلنگانہ: رنگاریڈی ضلع کے شاد نگر حلقہ کے نندیگاما منڈل میں الون فارما کمپنی میں آگ لگ گئی۔

کمپنی میں پھنسے ہوئے ملازمین خوفزدہ ہیں اور اپنی جان بچانے کے



لیے کھڑکیوں سے باہر نکل رہے ہیں۔

فائر فائٹرز موقع پر پہونچ گئے اور فائر انجن کے ذریعے آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس حادثہ میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع  نہیں ہے، مزید کروائی جاری ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.