the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد

حیدرآباد 27 فروری (یو این آئی) آن لائن لون ایپ اگزیکٹیوز کی ہراسانی پر انجینئر نگ کے ایک طالب علم نے تلنگانہ کے ڈنڈیگل میں خود کشی کر



لی۔ بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کا رہنے والا 20 سالہ ایس منوج ، ڈنڈیگل کے ایروناٹیکل انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹ میں تیسرے سال کا طالب علم تھا۔ اطلاع کے مطابق منوج نے لون ایپس سے قرض لیا تھا اور قرض کی رقم کی ادائیگی سے قاصر تھا جس پر لون ایپ کے ایجنٹس نے اس کے ارکان خاندان، دوستوں اور رشتہ داروں کو فون کرتے ہوئے ہراساں کرنا شروع کردیا تھا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.