the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ذرائع:

بھوپالاپلی: تلنگانہ کے بھوپالاپلی ضلع میں اتوارکوصبح سویرے سڑک حادثہ ہیش آیا۔ اس حادثے میں ایک شخص ہلاک کئی زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ریگنٹہ منڈل کے کوتہ پلی کے قریب پرکالا-بھوپالا پلی قومی شاہراہ پر پیش آیا۔بتایاجارہاہے کہ آرٹی سی بس اور ڈی سی ایم ویان میں تصادم کی



وجہ سے ویان کے ڈرائیورکی برسر موقع موت ہوئی، جبکہ بس میں سوارمسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔ بتایا جارہاہے کہ بعض زخمیوں کو اسپتال میں بھرتی کیاگیاہے۔ پولیس کے مطابق آرٹی سی بس کے سامنے کاحصہ مکمل طورپرتباہ ہوگیا ہے۔ بتایا جارہاہےکہ صبح سویرے شدید کہر کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ مقامی پولیس ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.