the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
سدی پیٹ، 1 فبروری (ذرائع) ایک حیرت انگیز واقعہ میں، ایک شخص نے خود کو اس وقت آگ لگا لی جب پولیس نے اس کا فون ضبط کر لیا، جمعرات کی شام سنگاریڈی قصبہ کے پوتھیریڈی پلی جنکشن پر پولیس گاڑیوں کی جانچ کے دوران متاثرہ شخص ان کی فوٹو شوٹ کر رہا تھا۔
اس شخص کی شناخت سنگاریڈی قصبہ کے راجامپیٹ علاقہ کے سنتوش (37) کے طور پر ہوئی جو ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتا ہے۔ جمعرات



کی شام وہ ایک بس سے نیچے اترا جب پولیس گاڑیوں کی جانچ کر رہی تھی۔
اسے دیکھ کر پولیس نے اس سے پوچھ گچھ کی کہ وہ ان کی تصویریں کیوں لے رہا ہے اور اس کا فون چھین لیا۔
غصے کے عالم میں سنتوش قریبی پیٹرول بنک پر گیا اور بوتل میں پیٹرول خریدا۔ اور خود پر پٹرول چھڑک کر خود کو جلا لیا۔ تاہم راہگیروں نے آگ پر قابو پا کر اسے بچا لیا۔ سنتوش کو سنگاریڈی کے سرکاری اسپتال لے جایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.