the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نیویارک، 2 مارچ (ذرائع) حالیہ مہینوں میں امریکہ میں ہندوستانیوں اور ہندوستانی نژاد امریکیوں پر مہلک حملے ہوئے ہیں- ہندوستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ تربیت یافتہ کلاسیکل ڈانسر اور واشنگٹن یونیورسٹی کے طالب علم کو



سینٹ لوئس، میسوری میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
کوچیپوڈی اور بھرتناٹیم ڈانسر امرناتھ گھوش، جو پچھلے سال کولکتہ سے امریکہ ہجرت کر گئے تھے، کو سینٹ لوئس اکیڈمی اور سینٹرل ویسٹ اینڈ کے پڑوس کی سرحد کے قریب کئی بار گولی مار دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.