the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ذرائع:

وقارآباد ضلع کے تانڈور قصبے کے ایک آٹو ڈرائیور بالیا نے روی نامی ایک شخص  سے قرضہ لیا تھا، روی جو کے سود پر قرض دینے کا کاروبار چلاتا ہے، اس نے آٹو ڈرائیور کو 5000 روپے کا قرض دیا اور ڈرائیور نے کاروبار میں کمی کی وجہ سے صرف



آدھی رقم ادا کی مزید رقم ادا کرنا باقی ہے۔ جس کی وجہ سے قرضہ دینے والے نے ڈرائیور کو بے دردی سے مارا میٹا اور اسے زخمی کردیا۔ 

واضح رہے کہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے خواتین کو بس میں مفت سفر کی سہولت دینے کے بعد تلنگانہ کے آٹو ڈرائیور کئیں مشکلات سے دو چار ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.