the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ذرائع:

حیدرآباد پولیس نے ایس آر نگر ایکس روڈ پر مسلمانوں کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے والے ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔

ایکس ہینڈل پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اس شخص کو جو شراب کے نشے میں دھت دکھائی دے رہا ہے اموگھا ہوٹل، امیر



پیٹ، ایس آر نگر کے قریب ستیم تھیٹر کے سامنے کھڑے مسلم کمیونٹی کو چیختے اور گالی دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مسلمانوں کے خلاف نازیبا الفاظ کا ویڈیو واٹس ایپ پر وائرل ہونے کے بعد حیدرآباد کے ایس آر نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی۔ شکایت کی بنیاد پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.