the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
غازی پور:11مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع غازی پور کے مردہا علاقے میں پیر کو ہائی ٹینشن بجلی لائن کی زد میں آنے سے بس میں لگی آگ سے کم سے کم پانچ مسافروں کی موت ہوگئی اور دیگر کئی زخمی ہوگئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے



اہل خانہ کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مقامی افسران کو اسپتال پہنچنے اور زخمیوں کو مفت علاج فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے انہوں نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپئے کی مالی معاونت اور شدید طور سے زخمی افراد کو 50ہزار روپئے بطور مالی معاونت کے دینے کا اعلان کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.