the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 21 دسمبر (یو این آئی) عالمی سطح سے ملنے والے کمزور اشاروں کے درمیان گھریلو سطح پر یوٹیلیٹی، پاور ، انرجی اور تیل اور گیس سمیت تقریباً ہمہ گیر خریداری کی بنیاد پر آج اسٹاک مارکیٹ تیز گراوٹ سے بحال ہوئی اور سبقت بنانے میں کامیاب رہی۔

بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 358.79 پوائنٹس کے اضافے سے 70865.10 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک



ایکسچینج کا نفٹی 104.90  پوائنٹس کے اضافے سے  21255.05  پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اس عرصے کے دوران بڑی کمپنیوں کے مقابلے چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں خرید زیادہ رہی جس کی وجہ سے بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.61 فیصد بڑھ کر 35619.94 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.69 فیصد بڑھ کر 41569.09 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.