the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی 07 مارچ (یو این آئی) امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئر مین جیروم پاول کی جانب سے اس سال شرح سود میں کمی کی یقین دہانی کی وجہ سے عالمی منڈی میں گراوٹ کے باوجود کموڈ ٹیز، ایف ایم سی جی، کیپٹل



گڈز اور دھاتوں سمیت پندرہ گروپوں میں مقامی سطح پر خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی رہی۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 33.40 پوائنٹس کے اضافے سے 74,119.39 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.