the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 5 مارچ (یو این آئی) چینی پارلیمنٹ کے سالانہ اجلاس کے آغاز میں کسی بڑے محرک منصوبے کا اعلان نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈی میں گراوٹ سے مایوس سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر ایف ایم سی جی، آئی ٹی اور ٹیک سمیت دس گروپس میں ہونے والی فروخت کے دباؤ میں آج اسٹاک مارکیٹ میں لگاتار تین



دن کی تیزی رک گئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 195.16 پوائنٹس گر کر 73677.13 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفٹی 49.30 پوائنٹس کی ٹوٹ کر 22356.30 پوائنٹس رہ گیا۔ اسی طرح، بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.17 فیصد گر کر 39957.82 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.63 فیصد گر کر 45206.84 پوائنٹس پر بند
ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.