the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی ، 24 اپریل (یو این آئی) اسرائیل۔ ایران کشیدگی کے سلسلے میں جاری خدشات کم ہونے سے عالمی بازار میں تیزی سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر دھاتو، کموڈیٹیز ، ہیلتھ کیئر اور



انڈسٹریلس سمیت 17 گروپوں میں خریداری کی بدولت آج شیئر بازار میں مسلسل چوتھے روز بھی تیزی کا سلسلہ جاری رہا۔ بی ایس ای کا 30 شیئر والا حساس انڈیکس سینسیکس 114.49 پوائنٹس بڑھ کر 73,852.94 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.