the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد

شیئربازار نئی بلندی پر

Wed 06 Mar 2024, 20:15:07
ممبئی، 06 مارچ (یو این آئی) امریکی پارلیمنٹ میں فیڈ ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کی تقریر سے قبل، عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر بینکنگ، آئی ٹی اور ٹیک سمیت آٹھ گروپوں میں خرید و فروخت



کے باعث اسٹاک مارکیٹ آج نئی بلندی پر پہنچ گئی بی ایس ای کے 30 شیئرزوالے حساس انڈیکس سینسیکس نے 408.86 پوائنٹس یا 0.55 فیصد کی چھلانگ لگائی اور پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کیا اور 74,085.99 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.