the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 22 جنوری (یو این آئی) رام للا پران پرتشٹھا کی تقریب کے موقع پر مہاراشٹر حکومت کی طرف سے تعطیل کے اعلان کی وجہ سے آج شیئر بازار اور انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں کوئی کام



نہیں ہوسکا ملک کے اہم شیئر بازاربی ایس ای اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے ساتھ ہی انٹربینک کرنسی مارکیٹ بھی بند رہی کاروباریوں کا کہنا ہے کہ اب منگل کو معمول کا کاروبار ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.