the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدر آباد، 26 فروری (یو این آئی) ہندوستان کی پسندیدہ ایئر لائن انڈیگو نے پیر سے حیدر آباد اور بنکاک کے درمیان روزانہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایئر لائن نے یہاں ایک ریلیز میں کہا کہ اس نئے روٹ کے آغاز کے ساتھ ، انڈیگو ہندوستان کی پہلی ایئر لائن بن گئی



ہے جس نے ہندوستان کے تاریخی شہر حیدر آباد اور تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے درمیان براہ راست رابطہ شروع کیا ہے۔ یہ پروازیں بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کا تجربہ فراہم کریں گی اور جنوب مشرقی ایشیا میں مسافروں کی رسائی میں اضافہ کریں گی اور ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنائیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.