the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ذرائع:

سبحان بیکری کی نئی شاخ کا افتتاح عمل میں آیا جومہدی پٹنم ریتی باؤلی پلر نمبر 45 کے روبرو واقع ہے۔

سبحان بیکری جس کا قیام 1948 میں عمل میں آیا۔ یہ اپنے مزیدارعثمانیہ بسکٹ ، فروٹ بسکٹ، دم کے روٹ کے لئے مشہور ہے۔ سبحان بیکری نے ایک بار پھر بیکنگ میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اپنی پیچیدہ تیاری کی تکنیکوں کے ساتھ



اس نے نامور HybizTV ایوارڈز میں اپنی نفیس مہارت کے ضمن میں ایک اور عزاز حاصل کیا۔ 

تاہم کئی بیکریوں نے شہر کے عوام کا دل جیت کر اپنی پہچان بنائی، ان ہی بکریوں میں نامپلی میں سبحان بیکری کا آج نمایا مقام ہے۔ ابتدا میں صرف بریڈ پیش کرتے تھے، جو اس قدر مشہور تھی کہ سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو جب بھی حیدرآباد تشریف لاتے تو ناشتے  میں اسی روٹی کو ترجیح دیتے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.