the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
جام نگر، 27فروری (یواین آئی)مشہور صنعت کار مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریبات یکم مارچ سے جام نگر میں شروع ہوں گی اس جشن کے درمیان  اننت امبانی نے جانوروں کی باز آبادکاری کے لیے وقف پروجیکٹ '



ونتارا' کا آغاز کیا ریلائنس کے جام نگر ریفائنری کمپلیکس کی گرین بیلٹ میں ونتارا کے لیے 3000 ایکڑ زمین مختص کی گئی ہے یہ علاقہ ایک سرسبز و شاداب جنگل کی طرح تیار کیا گیا ہے ونتارا ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے جو جانوروں کے لیے وقف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.